حید ر آ باد 24 مئی ( ایجنسیز) نما ئش مید ا ن پر 8 جو ن کی صبح سے 9 جو ن شا م سا ڑ ھے پا نچ بجے تک با تھنی بر اد ر س کی جا نب سے مچھلی یعنہ دمہ کی دوا ‘ د مہ سے متا ثر مر یضو ں میں مفت سر بر ا ہ کی جا ئے گی ۔ 300 وا لینٹر س عوام کی مد د کر ینگے جبکہ دوا کی نقسیم کے لئے 33 کا ونٹرس بنا ئے گئے ہیں ‘ جس میں تقر یباٰ 5 لا کھ مر یض اس د وا سے ا ستفا دہ کر یں گے ۔ با تھنی ہر ی نا تھ گو ڑ نے کہا کہ 1845 میں ا نکے آ با ء و
اجد اد نے اس د وا کو ایجا د کیا تھا آ ج یہ د وا کو بنا کسی معا و ضہ کے مر یضوں کو دی جا تی ہے جو مچھلی کے سا تھ کھلا ئی جا تی ہے۔ ا نہو ں نے کہا کہ اس مر تبہ تین قسم کی دو ائیں مر یضو ں کو دی جا ئیں گی۔ پہلی مچھلی کے سا تھ دی جا ئے گی ‘ دو سری گڑ کے سسا تھ اور تیسری دوا ا ن مر یضو ں کو جو کسی و جہ سے نما ئش مید ا ن و قت پر نہ پہنچ سکے ا نہیں 6 پڑ یا ں ) پیا کٹس ( دی جا ئے گی جو ہر 15 دن میں ایک مر تبہ کھا نا ہو گا۔ دوا کھا نے کے 3 گھنٹے تک کچھ بھی غذ ا کا ا ستعما ل نہ کر یں۔